سوال: جس شخص کو اعتماد ہوکہ روزہ رکھنا اس کے لئے مضر نہیں وہ روزہ رکھ لے اور بعد میں پتہ چلے کہ روزہ رکھنا ضرر رکھتا تھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: جس شخص کو اعتماد ہوکہ روزہ رکھنا اس کے لئے مضر نہیں اگر وہ روزہ رکھ لے اور مغرب کے بعد اسے پتا چلے کہ روزہ رکھنا اس کے لئے ایسا مضر تھا کہ جس کی پرواہ کی جاتی تو (احتیاط واجب کی بناپر) اس روزے کی قضا کرنا ضروری ہے۔
استفتاء: آیۃ اللہ العظمیٰ السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
آپ کا تبصرہ